کیا روزانہ بریڈ آملیٹ کھانا صحت کے لیے محفوظ ہے؟ ماہر غذائیات کی رائے
ماہر غذائیات ڈاکٹر روہنی پٹیل کے مطابق ناشتے میں روزانہ بریڈ آملیٹ لینا محفوظ ہے، بشرطیکہ اس کے اجزا متوازن ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ انڈے پروٹین، وٹامنز، اور ضروری منرلز فراہم کرتے ہیں۔…