بعض ادویات پر 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس عائد
حکومت نے بعض ادویات پر 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس لگا دیا ہے۔ ٹیکس جلد اور طاقت کی ادویات، ملٹی وٹامنز، کیلشیم، شوگر سٹرپس اور ہربل ادویات پر لگایا گیا ہے۔ اس سے ان مصنوعات…