ریسٹورنٹس، سیلونز اور شاپنگ مالز ملازمین کے لیے ہیلتھ سرٹیفکیٹ لازمی
راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نے فوڈ اینڈ سروس سے متعلق تمام ملازمین کے لیے ہیلتھ سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔ یہ اقدام ہیپاٹائٹس اور دیگر متعدی بیماریوں کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیا…