اسلام آباد کے نجی ہسپتال کو کڈنی ٹرانسپلانٹ فوری روکنے کا حکم
ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی (ہوٹا) نے اسلام آباد کے نجی ہسپتال کو کڈنی ٹرانسپلانٹ فوری روکنے کا حکم دیا ہے۔ وزارت صحت کے مطابق میکس ہیلتھ ہسپتال ایویلوایشن کمیٹی تشکیل دینے میں ناکام رہا۔ یہ…