دماغ کھانے والے امیبا سے 36 سالہ خاتون جاں بحق
کراچی کی ایک 36 سالہ خاتون نیگلیریا فاؤلری سے انتقال کر گئیں۔ یہ رواں سال کراچی میں دماغ کھانے والے امیبا کا پہلا کیس ہے۔ سندھ کے محکمہ صحت نے اس کی تصدیق کر دی…