پاکستان اور فلسطین میں صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے کا معاہدہ
پاکستان اور فلسطین کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال اور فلسطینی سفیر ڈاکٹر زہیر نے اس حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔…