انسانی جسم میں جانوروں کے گردوں کی پیوندکاری، پہلے کلینیکل ٹرائل کا آغاز
امریکہ میں انسانی جسم میں جانوروں کے گردے کی پیوندکاری کا پہلا کلینیکل ٹرائل شروع ہو گیا ہے۔ یونائیٹڈ تھیراپیوٹکس کے مطابق پہلا ٹرانسپلانٹ نیویارک کے این وائی یو لینگون ہیلتھ ہسپتال میں کامیابی سے…