پنجاب میں ذیابیطس کے مریض بچوں کے لیے انسولین کارڈ جاری
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں ذیابیطس کے مریض بچوں کے لیے انسولین کارڈ جاری کر دیا۔ انسولین کارڈ، گلوکومیٹر، بی ایس آر سٹرپس اور سوئیاں بچوں کو ان کے گھروں پر فراہم کی جائیں گی۔…