مردوں میں نایاب جان لیوا بیماری کی پہلی دوا کی منظوری
امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے بارتھ سنڈروم کے علاج کے لیے پہلی دوا کی منظوری دے دی ہے۔ یہ مرض زیادہ تر مردوں کو متاثر کرتا ہے، اور اکثر جان لیوا ثابت ہوتا ہے۔…