انٹرمیٹینٹ فاسٹنگ سے دماغی کارکردگی متاثر نہیں ہوتی، تحقیق
ماہرین کے مطابق انٹرمیٹینٹ فاسٹنگ کے دوران یادداشت، توجہ اور فیصلہ سازی کی صلاحیت متاثر نہیں ہوتی۔ تحقیق نیوزی لینڈ کی یونیورسٹی آف آکلینڈ میں کی گئی، اور امریکن سائیکالوجیکل ایسوسی ایشن کے جریدے سائیکالوجیکل…