پھیپھڑوں کے عالمی دن پر شفا انٹرنیشنل میں آگاہی سیشن
شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں پھیپھڑوں کے عالمی دن کے موقع پر ایک آگاہی سیشن منعقد ہوا۔ سیشن کی صدارت شعبہ امراضِ سینہ کے سربراہ ڈاکٹر مرتضیٰ کاظمی نے کی۔ اس میں ماہرین امراضِ سینہ، دیگر…