1. Home
  2. امراض

Category: امراض

جغرافیائی زبان: زبان پر نقشے جیسے دھبے

جغرافیائی زبان: زبان پر نقشے جیسے دھبے

جغرافیائی زبان (Geographic tongue) ایک سوزش والی، مگر بالعموم بے ضرر حالت ہے۔ اس میں زبان پر چھوٹے، گلابی اور سفید جھری نما دھبے (papillae) نمودار ہوتے ہیں۔ یہ اکثر ایک جگہ سامنے آنے کے…

بحچت بیماری: خون کی نالیوں کی سوزش

بحچت بیماری: خون کی نالیوں کی سوزش

بحچت بیماری (Behcet disease) خون کی نالیوں میں سوزش پیدا کرنے والا ایک نایاب مرض ہے۔ اس کا نام ترکی کے ماہر امراض جلد ہلوسی بحچت (Hulusi Behçet) کے نام پر رکھا گیا، جنہوں نے…

بنج ایٹنگ ڈس آرڈر: بے قابو ہو کر کھانے کی بیماری

بنج ایٹنگ ڈس آرڈر: بے قابو ہو کر کھانے کی بیماری

تقریباً ہر شخص کبھی کبھار زیادہ کھا ہی لیتا ہے۔ بہت سے لوگ کسی تہوار کے موقع پر دوسری یا تیسری پلیٹ لے لیتے ہیں، لہٰذا یہ کوئی غیرمعمولی بات نہیں۔ لیکن آپ اگر حد…

اوسٹیو مائیلائٹس: ہڈی کا انفیکشن

اوسٹیو مائیلائٹس: ہڈی کا انفیکشن

اوسٹیو مائیلائٹس (Osteomyelitis) ہڈی کا انفیکشن ہے جو اس کے ایک یا زائد حصوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ یہ انفیکشن خون کے ذریعے یا قریبی متاثرہ ٹشو سے ہڈی تک پہنچ سکتا ہے۔ اگر…

آنسو کی نالی کی بندش 

آنسو کی نالی کی بندش 

آنکھ کے اندر ایک باریک سی نالی ہوتی ہے جسے آنسو کی نالی (Nasolacrimal duct) کہا جاتا ہے۔ یہ آنکھ کے اندرونی کونے سے شروع ہو کر ناک کے اندرونی حصے تک جاتی ہے۔ اس…

بیڈ بگز: خون چوسنے والے کھٹمل

بیڈ بگز: خون چوسنے والے کھٹمل

کھٹمل یا بیڈ بگز (Bedbugs) چھوٹے، سرخی مائل بھورے رنگ کے، بغیر پروں والے کیڑے ہیں جو انسانوں کا خون چوستے ہیں۔ ان کا سائز تقریباً سیب کے بیج کے برابر ہوتا ہے۔ یہ عموماً…

بے بی ایکنی

بے بی ایکنی

نومولود بچوں کی جلد، خصوصاً چہرے اور گردن پر بعض اوقات چھوٹے چھوٹے دانے نکل آتے ہیں۔ اسے بے بی ایکنی (Baby acne) کہا جاتا ہے۔ نوزائیدہ بچوں میں یہ کیفیت عام ہے، اور بالعموم…

شہد کی مکھی کا ڈنک

شہد کی مکھی کا ڈنک

جب آپ گھر سے باہر ہوتے ہیں، خاص طور پر باغ یا کھلی جگہوں پر، تو یہ ممکن ہے کہ آپ کو شہد کی مکھی  (bee)، بھڑ (hornet)  یا زنبور (wasp) کاٹ لے۔ ایسے میں…

بیلز پالسی: لقوہ کیا ہے؟

بیلز پالسی: لقوہ کیا ہے؟

لقوہ (Bell’s palsy) ایسی حالت ہے جس میں چہرے کے ایک طرف کے پٹھوں میں اچانک کمزوری آ جاتی ہے۔ اس وجہ سے چہرے کا نصف حصہ لٹکا ہوا لگتا ہے۔ مریض جب مسکرانے کی…

بیکٹیریل وجائنوسس: خواتین کا ایک پوشیدہ مرض

بیکٹیریل وجائنوسس: خواتین کا ایک پوشیدہ مرض

بیکٹیریل وجائنوسس (Bacterial vaginosis) یا ”بی وی” خواتین کی ایک بیماری ہے جو شرمگاہ (vagina) میں جلن اور تکلیف پیدا کرتی ہے۔ اس کا تعلق وجائنا میں موجود بیکٹیریا کا توازن بگڑنے سے ہے۔ وجائنا…