1. Home
  2. تازہ ترین

Category: تازہ ترین

نومولود بچوں کی اموات، پاکستان کی پہلی نیشنل گائیڈ لائنز جاری

نومولود بچوں کی اموات، پاکستان کی پہلی نیشنل گائیڈ لائنز جاری

پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن نے نومولود بچوں کی اموات میں کمی لانے کے لیے پہلی نیشنل گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔ انہیں کراچی میں آغا خان یونیورسٹی پیڈیاٹرکس اینڈ چلڈ ہیلتھ کانفرنس میں متعارف…

بلوچستان میں ہر ماہ 9 کروڑ روپے کا مفت علاج

بلوچستان میں ہر ماہ 9 کروڑ روپے کا مفت علاج

صوبہ بلوچستان کے کم آمدنی والے مریض بھی اب مفت ادویات اور علاج کی سہولت حاصل کر سکیں گے۔ اس کا سبب بلوچستان عوامی اینڈومنٹ فنڈ کے دائرہ کار کو مزید وسعت دیا جانا ہے۔…

لیسک سرجری کے بغیر بینائی کی بحالی ممکن

لیسک سرجری کے بغیر بینائی کی بحالی ممکن

سائنس دانوں نے نظر کی کمزوری دور کرنے کا ایک نیا طریقہ دریافت کیا ہے جو مستقبل میں لیسک سرجری کا متبادل بن سکتا ہے۔ یہ اعلان امریکن کیمیکل سوسائٹی کے اجلاس (2025) میں کیا…

شفا انٹرنیشنل میں ملک کی پہلی بون میرو ٹرانسپلانٹ ٹریننگ کا آغاز

شفا انٹرنیشنل میں ملک کی پہلی بون میرو ٹرانسپلانٹ ٹریننگ کا آغاز

شفا انٹرنیشنل میں ملک کی پہلی 12 ہفتوں پر محیط بون میرو ٹرانسپلانٹ سپیشلٹی ٹریننگ اور ورکشاپ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ پروگرام بیرون ملک سے تعلیم یافتہ ماہرین کی قیادت میں منعقد…

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائیں پھیلنے کا خدشہ، ماہرین کا انتباہ

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائیں پھیلنے کا خدشہ، ماہرین کا انتباہ

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں اب وبائی امراض اور نفسیاتی مسائل کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر…

اومیگا تھری بچوں کی بینائی کے تحفظ میں اہم قرار

اومیگا تھری بچوں کی بینائی کے تحفظ میں اہم قرار

ماہرین کے مطابق بچوں میں مایوپیا یعنی نظر کی کمزوری تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ برٹش جرنل آف آپتھلمالوجی میں شائع تحقیق نے اس خطرے کے حل کی طرف بھی اشارہ کیا ہے۔ تحقیق میں…

پاکستان میں کینسر کے 75 فیصد مریضوں کی تشخیص آخری مرحلے میں، ماہرین

پاکستان میں کینسر کے 75 فیصد مریضوں کی تشخیص آخری مرحلے میں، ماہرین

ماہرین کے مطابق پاکستان میں کینسر کے زیادہ تر مریض تیسرے یا چوتھے مرحلے میں تشخیص ہوتے ہیں۔ اس دوران علاج کے امکانات انتہائی محدود ہو جاتے ہیں۔ اکثر خاندان اپنی جمع پونجی علاج پر…

مصنوعی ذہانت نے برطانوی خاتون کو 25 سال بعد آواز لوٹا دی

مصنوعی ذہانت نے برطانوی خاتون کو 25 سال بعد آواز لوٹا دی

برطانوی آرٹسٹ سارہ ایزیکیئل 25 برس بعد اپنی اصل آواز میں بات کرنے کے قابل ہو گئی ہیں۔ یہ معجزہ مصنوعی ذہانت کی مدد سے صرف آٹھ سیکنڈ کی پرانی گھریلو ویڈیو کے ذریعے ممکن…

190 ادویات کی قیمتوں پر نظر ثانی کا سلسلہ شروع

190 ادویات کی قیمتوں پر نظر ثانی کا سلسلہ شروع

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے سینیٹ کمیٹی کو بتایا کہ 190 ادویات کی قیمتوں کا تفصیلی جائزہ شروع ہو گیا ہے۔ وزیر صحت نے کہا کہ اگر پالیسی عوام پر بوجھ ڈال رہی ہے تو اس…

کیا ٹوائلٹ سیٹ سے بیماریاں لگ سکتی ہیں؟

کیا ٹوائلٹ سیٹ سے بیماریاں لگ سکتی ہیں؟

پبلک ٹوائلٹس کو بہت سے لوگ بالکل غیر محفوظ سمجھتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا ٹوائلٹ سیٹ واقعتاً بیماریوں کا سبب بنتی ہے؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا خطرہ تو ہے لیکن،…