1. Home
  2. تازہ ترین

Category: تازہ ترین

ہیپاٹائٹس سی کی ادویات مصر سے پاکستان پہنچ گئیں

ہیپاٹائٹس سی کی ادویات مصر سے پاکستان پہنچ گئیں

مصر کی جانب سے ہیپاٹائٹس سی کی ادویات پاکستان پہنچ گئی ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے تعاون سے یہ ادویات اس مرض کے خاتمے کیلئے وزیراعظم کے پروگرام کو عطیہ کی گئیں۔ اس موقع پر…

زیادہ فیس لینے پر 14 میڈیکل کالجز کو نوٹس جاری

زیادہ فیس لینے پر 14 میڈیکل کالجز کو نوٹس جاری

پی ایم ڈی سی نے مقررہ حد سے زیادہ فیس وصولی پر 14 میڈیکل کالجز کو نوٹس جاری کیے ہیں۔ پی ایم ڈی سی کے صدر ڈاکٹر رضوان تاج کے مطابق اگر اداروں نے اصلاح…

وزن اور چربی کم کرنے کے لیے ورزش کا بہترین وقت

وزن اور چربی کم کرنے کے لیے ورزش کا بہترین وقت

ماہرین صحت کے مطابق صبح سویرے ورزش وزن اور چربی کم کرنے کے لیے سب سے مؤثر ہے۔ تحقیق بتاتی ہے کہ خالی پیٹ ورزش سے چربی تیزی سے پگھلتی ہے اور وزن میں کمی…

زچگی کی چھٹیوں کے دوران ملازمت سے برطرفی کالعدم

زچگی کی چھٹیوں کے دوران ملازمت سے برطرفی کالعدم

وفاقی محتسب برائے تحفظ خواتین (FOSPAH) نے زچگی کی چھٹیوں کے دوران ملازمت سے برطرفی کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ برطرفی کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کمپنی پر بھاری جرمانہ بھی عائد…

رہائش بدلنے سے بزرگ افراد کی متوقع عمر میں اضافہ

رہائش بدلنے سے بزرگ افراد کی متوقع عمر میں اضافہ

ماہرین کے مطابق رہائش بدلنے جیسا سادہ سا فیصلہ بھی بزرگ افراد کی متوقع عمر پر واضح اثر ڈال سکتا ہے۔ یہ بات ایم آئی ٹی اور سٹینفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی ایک مشترکہ تحقیق…

ابتدائی عمر میں مونگ پھلی کھلانا الرجی سے بچاؤ میں مفید

ابتدائی عمر میں مونگ پھلی کھلانا الرجی سے بچاؤ میں مفید

ماہرین کے مطابق ابتدائی عمر میں بچوں کو مونگ پھلی کھلانا مونگ پھلی سے الرجی کا خطرہ کم کرتا ہے۔ تحقیق میڈیکل جریدے پیڈیاٹرکس میں شائع ہوئی ہے۔ اس کے مطابق 2015 کی ہدایات پر…

ناک کی سوزش کے علاج کے لیے دوا کے استعمال کی منظوری

ناک کی سوزش کے علاج کے لیے دوا کے استعمال کی منظوری

امریکی ایف ڈی اے نے دوا ساز کمپنیوں ایمجن اور ایسٹرازینیکا کی دوا ٹیزپائر (Tezspire) کے استعمال کی منظوری میں توسیع کر دی ہے۔ طویل المعیاد ناک کی سوزش (Chronic Rhinosinusitis with Nasal Polyps) میں…

بظاہر دبلے افراد میں چھپی چربی خطرناک

بظاہر دبلے افراد میں چھپی چربی خطرناک

ماہرینِ صحت کے مطابق بظاہر دبلے افراد بھی امراضِ قلب میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔ یہ بات کینیڈا کی میک ماسٹر یونیورسٹی کی ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ اس تحقیق میں کینیڈا اور…

ہیلمٹ پہننے سے بال جھڑنا، حقیقت یا غلط فہمی؟

ہیلمٹ پہننے سے بال جھڑنا، حقیقت یا غلط فہمی؟

موٹرسائیکل سواروں کو تنبیہہ کی جاتی ہے کہ وہ اپنے تحفظ کی خاطر ہیلمٹ ضرور پہنیں۔ بعض لوگوں میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ ایسا کرنے سے بال گرنے لگتے ہیں۔ تاہم ماہرین امراض…

موٹے اناج کی غذائیں چین میں تیزی سے مقبول

موٹے اناج کی غذائیں چین میں تیزی سے مقبول

چین میں صحت بخش اور غذائیت سے بھرپور موٹے اناج (coarse grains) کی غذائیں تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں۔ کینوا بارز، باک وھیٹ ٹی اور باجرا کیک صارفین کی پسند میں شامل ہیں۔ گزشتہ…