1. Home
  2. امراض

Category: امراض

پیریفرل آرٹری ڈیزیز: ٹانگوں یا بازوؤں کی شریانوں میں تنگی

پیریفرل آرٹری ڈیزیز: ٹانگوں یا بازوؤں کی شریانوں میں تنگی

شریانیں (آرٹریز) خون کی وہ نالیاں ہیں جو آکسیجن ملا خون دل سے جسم کے دیگر حصوں تک پہچناتی ہیں۔ بعض اوقات بازوؤں یا ٹانگوں، خصوصاً ٹانگوں کی شریانیں سکڑ جاتی ہیں۔ اس سے ان…

ہائپر پیرا تھائیرائیڈ ازم

ہائپر پیرا تھائیرائیڈ ازم

ہماری گردن کے نیچے تھائیرائیڈ کے پیچھے کچھ خاص غدود ہوتے ہیں۔ انہیں پیرا تھائیرائیڈ غدود کہتے ہیں۔ ان کا سائز چاول کے دانے جتنا ہوتا ہے۔ یہ غدود پیرا تھائیرائیڈ ہارمونز خارج کرتے ہیں۔…

اکوسٹک نیوروما: آواز کی نالی کا ٹیومر

اکوسٹک نیوروما: آواز کی نالی کا ٹیومر

اکوسٹک نیوروما (acoustic neuroma) ایک غیر سرطانی رسولی ہے۔ یہ اندرونی کان سے دماغ کی طرف جانے والے مرکزی عصب (نرو) پر پیدا ہوتی ہے۔ اس نرو کی شاخیں فرد کے توازن برقرار رکھنے کے…

اے سی ایل انجری: گھٹنے کے لگامنٹ میں چوٹ

اے سی ایل انجری: گھٹنے کے لگامنٹ میں چوٹ

جسم کی حرکت کے دوران ہڈیاں، پٹھے اور جوڑ ہم آہنگ طریقے سے کام کرتے ہیں۔ اس میں ٹینڈن اور لگامنٹس کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ ٹینڈنز پٹھوں کو ہڈیوں سے جوڑتے ہیں۔ لگامنٹ…

گیسٹرو ایسوفیجیل ریفلکس ڈیزیز (گَرڈ): معدے کی تیزابیت

گیسٹرو ایسوفیجیل ریفلکس ڈیزیز (گَرڈ): معدے کی تیزابیت

گیسٹرو ایسوفیجیل ریفلکس ڈیزیز (Gastroesophageal reflux disease) نظام انہضام سے متعلق ایک بیماری ہے۔ اسے مختصراً گَرڈ (GERD) یا ایسڈ ریفلکس  بھی کہا جاتا ہے۔ اس میں معدے کا تیزاب بار بار غذائی نالی (ایسوفیگس) میں آتا…

اکیلیس ٹینڈ نائٹس: ایڑی کے پٹھے کی سوزش

اکیلیس ٹینڈ نائٹس: ایڑی کے پٹھے کی سوزش

"ٹینڈن” ایک مضبوط ریشے دارٹشو ہے جو پٹھوں کو ہڈیوں سے جوڑتا ہے۔ اکیلیس ٹینڈن وہ پٹھہ ہے پنڈلی کے پٹھوں کو ایڑی کی ہڈی سے جوڑتا ہے۔ اکیلیس ٹینڈ نائٹس (Achilles tendinitis) وہ سوزش…

اکینتھوسس نائیگرکینز: سیاہ مخملی جلد

اکینتھوسس نائیگرکینز: سیاہ مخملی جلد

اکینتھوسس نائیگرکینز (Acanthosis nigricans) ایسی طبی حالت ہے جس میں جلد کی تہوں یا جھریوں میں جلد سیاہ، موٹی اور مخملی ہو جاتی ہے۔ ایسا بالعموم بغلوں، کمر اور گردن کی جلد میں ہوتا ہے۔…

ہارمونز کا عدم توازن

ہارمونز کا عدم توازن

ہارمونز وہ کیمیکل ہیں جو پیغامات کو متعلقہ خلیوں تک پہنچا کر اعضاء کو ہدایات دیتے ہیں کہ انہیں کیا کرنا ہے۔ ہارمونز کا عدم توازن مختلف مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔ مثلاً قد…

ٹائیفائیڈ

ٹائیفائیڈ

ٹائیفائیڈ ایسا انفیکشن ہے جو آلودہ اشیائے خوردونوش کے استعمال سے متاثرہ افراد کی خون کی نالی اور آنتوں میں منتقل ہوتا ہے۔ شہروں میں بڑھتی ہوئی آبادی، صاف پانی کی کمی، صفائی کا ناقص…

ورٹیگو

ورٹیگو

ورٹیگو یا سر چکرانا ایسی کیفیت ہے جس سے شاید ہی کوئی محفوظ رہا ہو۔ اس کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں سر پر چوٹ لگنا، نظر کمزور ہونا یا آنکھوں کے عضلات…