چھوٹا قد: ماؤں کا وہم یا حقیقت

مائیں اپنے بچوں کی نشوونما کے حوالے سے بہت حساس ہوتی ہیں۔ اس لئے ان کے قدوقامت کے حوالے سے کبھی بجا تو کبھی بےجا پریشان ہوتی ہیں۔ وہ بچے کے قد کا موازنہ دوسرے بچوں سے کرتی ہیں، حالانکہ ہر بچہ دوسرے سے مختلف ہوتا ہے۔ مختلف پہلوؤں کا جائزہ لینے کے بعد ایک … چھوٹا قد: ماؤں کا وہم یا حقیقت پڑھنا جاری رکھیں