سات طریقے اپنائیں، منہ کی بدبو بھگائیں

1-دن میں دو مرتبہ دانت برش کریں۔ 2-ناشتہ کریں تاکہ منہ میں تھوک بنے اوربدبو دورہوجائے۔ 3- کھانے کے بعد کلی کریں۔ 4-پانی پیتے رہیں تاکہ منہ خشک نہ ہو۔ 5-بہت زیادہ میٹھے کھانے کم کھائیں۔ ان کے بجائے پھل اورکچی سبزیاں کھائیں۔ 6-بعض افراد کو منہ سے سانس لینے کی عادت ہوتی ہے۔ ایسا …   سات طریقے اپنائیں، منہ کی بدبو بھگائیں پڑھنا جاری رکھیں