جسم میں پانی کی کمی: کیا کریں

جسم میں پانی کی کمی: کیا کریں

٭پانی زیادہ سے زیادہ پئیں۔

٭او آرایس پیئیں۔ اسے گھر میں بنانے کے لئے دوگلاس ابلا ہوا پانی لیں۔ اس میں 2 بڑے چمچ چینی اور1/2 چمچ نمک ڈال کراچھی طرح حل کرلیں۔ گھریلو نمکول تیار ہے۔

٭پانی سے بھرپورپھلوں اورسبزیوں کا استعمال کریں جن میں کھیرا، لیموں، خربوزہ، ناریل اورانگوروغیرہ شامل ہیں۔

٭سادہ اورہلکی غذا لیں جن میں کھچڑی اوردلیہ وغیرہ شامل ہیں۔

٭گھرسے باہرنکلنے کے دوران پانی کی بوتل ساتھ رکھیں اوروقفے وقفے سے پانی پیتے رہیں۔

٭زیادہ دیرٹھنڈی جگہ پررہیں اورجسمانی مشقت سے پرہیزکریں۔

dehydration tips, avoid going out, avoid physical activity, ORS

LEAVE YOUR COMMENTS