پانی کی کمی دور کریں

پانی کی کمی دورکریں

جسم میں پانی کی کمی مختلف مسائل پیدا کرسکتی ہے۔ اس کمی کو پوری کرنے کے لئے ان ہدایات پرعمل فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے

٭سادہ پانی زیادہ سے زیادہ پئیں۔

٭اوآرایس پئیں۔ باہر سے نہ خریدنا ہو تو اسے گھر پر بنانے کے لئے دو گلاس ابلا ہوا پانی لیں۔اس میں 2 بڑے چمچ چینی اور1/2چمچ نمک ڈال کر اچھی طرح حل کرلیں۔

٭پانی سے بھرپور پھلوں اورسبزیوں کا استعمال کریں جن میں کھیرا، لیموں، خربوزہ، ناریل اورانگور وغیرہ شامل ہیں۔

٭پانی کی کمی کے شکار افراد سادہ اورہلکی غذا لیں جن میں کھچڑی اوردلیہ وغیرہ شامل ہیں۔

٭گھر سے باہرنکلنے کے دوران پانی کی بوتل ساتھ رکھیں اوروقفے وقفے سے پانی پیتے رہیں۔

٭ٹھنڈی جگہ پر زیادہ وقت گزاریں اورزیادہ جسمانی مشقت سے گریزکریں۔

tips to manage dehydration, drink more, workout less, consume food high in water content

مزید پڑھیں/ Read More

متعلقہ اشاعت/ Related Posts

LEAVE YOUR COMMENTS