آنکھوں کی ساخت اور اسے دماغ سے جوڑنے والی نسیں ٹھیک ہوں اور دماغ ان سے جانے والے پیغامات کے مطابق رد عمل ظاہر کرے تو ہم اپنے اردگرد موجود چیزوں کو دیکھ سکتے ہیں۔…