دھوپ کی جھلسن

4

دھوپ کی جھلسن

سورج کی روشنی سے متعلق ایک مفروضہ جلد کے جھلسنے سے متعلق ہے جسےعام زبان میں’’سن برن‘‘ کہتے ہیں۔ یہ مسئلہ دھوپ میں زیادہ جانے یا اس میں زیادہ دیرتک رہنے سے ہوتا ہے۔ عام حالات میں ہم لوگ سورج کی روشنی میں اتنا زیادہ نہیں جاتے اوراگرجائیں بھی توبچتے بچاتے ہی جاتے ہیں۔ ایسی صورت میں جلد کے براؤن ہونے کا مسئلہ تو ہوسکتا ہے مگرجلد کے جھلسنے کا مسئلہ عموماً نہیں ہوتا۔

اگرہم اچانک کسی گرم علاقے میں چلے جائیں توہمیں سن برن کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ سورج کی شعاؤں کا سامنا زیادہ ہوتو اس کے مضر اثرات سے بچاؤ کے لئے سن بلاک استعمال کیا جاسکتا ہے۔ تاہم جن لوگوں کا معمول ہی زیادہ ترباہررہنا ہو‘ ان کی جلد موسم کی مناسبت سے آہستہ آہستہ ’ٹین‘ ہو رہی ہوتی ہے ۔ جلد کی اسی خصوصیت کے باعث انہیں’ سن برن‘ نہیں ہوتا۔

tanning, sunburn, skin tan

0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x