فالج ایک ایسا مرض ہے جس میں دماغ کے کچھ حصوں کو شدید نقصان پہنچتا ہے جس کے زیراثر مریض کے جسم کا وہ حصہ مفلوج ہوجاتا ہے جسے دماغ کا متعلقہ حصہ کنٹرول کر رہاہوتا ہے۔ان حالات میں مریض جسمانی طور پر معذوری کے ساتھ ساتھ کچھ نفسیاتی مسائل کا بھی شکار ہو جاتا ہے ۔