تمباکونوشی کولامشروبات اوربد ہضمی

تمباکونوشی، کولامشروبات اور بدہضمی

ایک عام مفروضہ ہے کہ تمباکونوشی اورکولامشروبات بد ہضمی دورکرنے میں مدد دیتے ہیں۔ یہ درست ہے یا نہیں، اس سلسلے میں سرجی میڈ ہسپتال کے ماہرامراض معدہ و جگر ڈاکٹر افضل بھٹی کا کہنا ہے

تمباکونوشی اورکولا مشروبات کے استعمال سے نظام انہضام میں خوراک کے حرکت کرنے اورجسم سے خارج ہونے کا عمل تیزہوجاتا ہے۔ تاہم چونکہ یہ دونوں صحت کے لئے نقصان دہ ہیں لہٰذا ان سے پرہیز کریں۔ ان کے بجائے کھانے سے پہلے پانی پینا ، اس کے بعد سبزچائے پینا، مکمل طورپر پکا ہوا کھانا کھانا اوراس کے بعد واک کرنا کھانے کو بہترطورپرہضم ہونے میں مدد دے سکتا ہے۔

cold drinks and smoking help in digestion, myths versus fact

مزید پڑھیں/ Read More

متعلقہ اشاعت/ Related Posts

LEAVE YOUR COMMENTS