Vinkmag ad

عمر نے رنگت چھین لی

عمر نے رنگت چھین لی

٭بڑھتی عمر نے میری جلد کو خراب کر کے رکھ دیا ہے۔ میں نے جیسے ہی 40 کی دہائی میں قدم رکھا‘ دیگر کئی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ میرا رنگ بھی کالا ہونے لگا ۔ اس سے پہلے بھی میرا رنگ بہت زیادہ گورا نہ تھا مگر اب رنگت زیادہ گہری ہونے لگی ہے۔ پہلے چہرے پر دہی لگاتی تھی تو وہ دمک اٹھتا تھا۔ اب اس کا باقاعدگی سے استعمال بھی کوئی فائدہ نہیں دے رہا۔ براہِ کرم اسے بہتر بنانے کا کوئی طریقہ بتا دیں۔

٭٭آپ اپنی خوراک میں دودھ اور دہی کا استعمال بڑھا دیں۔اس کے علاوہ اسپغول کا چھلکا اور ثابت اسپغول ہم وزن لے کر شام کو دودھ یا پانی میں ملا کر پئیں۔ رنگت بہتر کرنے کے لئے سوکھے دودھ میں جوکا دلیہ، بیسن اور عرقِ گلاب ملا کر 15 منٹ کے لئے اپنے چہرے اور ہاتھوں پر لگائیں. خشک ہونے پر ابٹن کی طرح مل مل کر اتار دیں۔ کریم کی بجائے موئسچرائزر کا استعمال آپ کے لئے زیادہ فائدہ مند رہے گا۔

old age, dark skin tone, yogurt, milk

Vinkmag ad

Read Previous

غیر ضروری بالوں کاوبال

Read Next

سیب کو محفوظ کرنے کے طریقے

Leave a Reply

Most Popular