گھر پر پانی کو محفوظ کریں
٭برتن دھوتے وقت باورچی خانے کے سنک کو پانی سے بھر لیں اور نلکے کو بند کردیں۔
٭گاڑی کوکھلے پانی سے دھونے کی بجائے بالٹی سے دھوئیں۔
٭گھر میں پانی کے نلکوں کے ٹپکاؤ کو ٹھیک کرائیں۔
٭بالٹی سے نہانے کی عادت اپنائیں ۔
٭گھر یلو کاموں اور پودوں کو پانی دینے کے لئے بارش کے پانی کو بھی استعمال میں لائیں۔
٭ہاتھ یا دانت صاف کرنے کے دوران نل بند کرنے کی عادت اپنائیں۔
Save water washing use
