2

سردرد کی وجہ دور کیجئے

 ڈاکٹر ثمینہ شاہ ‘ میڈیکل سپیشلسٹ ‘ آغا خان ہسپتال کراچی

سرمیں درد کوئی بیماری نہیں بلکہ کسی بیماری یا ذہنی و جسمانی تھکاوٹ کی ایک علامت ہے۔ بہت سی صورتوں میں مریض جانتا ہوتاہے کہ اسے درد ہو کیوں رہا ہے۔اس لئے پین کِلرز کی طرف بھاگنے کی بجائے پہلے اس کی خاص وجہ مثلاً نیند پوری نہ ہونااور جسمانی یا ذہنی تھکاوٹ وغیرہ کو ختم کریں ۔ اس سے درد ٹھیک ہوجائے گا۔

اگرایسا نہیں ہوتا اور آپ کسی وجہ سے ڈاکٹر کے پاس نہیں جا سکتے تو پیناڈول باقی پین کلزز کی نسبت زیادہ محفوظ ہے۔تاہم بہتر یہی ہے کہ ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر کوئی بھی پین کلر نہ لیں۔اگر درد طویل عرصے تک برقرار رہے تو ڈاکٹر سے رجوع کریں‘ اس لئے کہ یہ کسی بڑے مرض کی علامت بھی ہو سکتا ہے ۔ مزید براں سرمیں درد ہائی بلڈپریشر کی لازمی علامت نہیں ہے ۔

headache, reasons, Panadol, high blood pressure

0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x