دھپّڑ،کیا کریں

7

دھپّڑ، کیا کریں

بعض اوقات نیپی کا زیادہ اور طویل دورانیے کے لئے استعمال بھی بچوں کے لئے تکلیف کا باعث بنتا ہے ۔ اس سے بچوں کی جلد پر لال دانوں اور دھبوں کی صورت میں دھپڑنمودار ہوجاتے ہیں۔ اس کیفیت میں بچہ معمول سے زیادہ روتا ہے۔بچوں کی جلد چونکہ حساس ہوتی ہے اس لئے نیپی کی رگڑ یا اسے بہت سختی سے باندھنے سے دھپّرپڑ جاتے ہیں اورجلد پر خارش شروع ہوجاتی ہے۔اگرخارش کے ساتھ بخاربھی ہوجائے تو یہ کسی انفیکشن کی علامت ہوسکتی ہے۔

احتیاطیں:

٭ پانی سے دھونے کے بعدبچے کاجسم کپڑے سے اچھی طرح صاف کریںاور اس کی ٹانگوں اور پیٹھ پر پٹرولیم جیلی لگائیں۔
٭کوشش کریںکہ گیلی نیپی زیادہ دیر تک بچے کے جسم پر نہ رہے۔

rashes tips care children

0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x