حمل اورگردن توڑبخار

حمل اورگردن توڑبخار

  گرن توڑ بخار وہ مرض ہے جس میں دماغ اورحرام مغز کے گرد موجود حفاظتی جھلی میں سوزش ہو جاتی ہے۔ اگریہ کسی حاملہ خاتون کو ہوجائے تو یہ مسائل ہوسکتے ہیں

٭اسقاط ِحمل۔

٭مردہ بچے کی پیدائش۔

٭قبل ازوقت زچگی یا پھرنوزائیدہ بچے میں جان لیوا انفیکشن کا خدشہ۔

کرنے کے کام

٭حاملہ خواتین حمل کے 37 سے39 ہفتوں میں گروپ بی سٹریپ انفیکشن کی سکریننگ ضرورکروائیں۔ اگر یہ ٹیسٹ مثبت آئے توزچگی کے دوران ماں کواینٹی بائیوٹک دی جاتی ہے جو نوزائیدہ بچے میں اس انفیکشن کی منتقلی کو روکتی ہیں۔

٭حاملہ خواتین کو اس بیماری سے متاثرہ مریض سے دوررہیں۔

٭ مائیں حفظان صحت کے اصولوں پرعمل کریں اورخوراک کاخاص خیال رکھیں۔

٭اس کا مریض گھرمیں ہو تو مشترکہ تولئے اور برتنوں کے استعمال سے گریز کریں۔

pregnancy and meningitis, tips to prevent meningitis in pregnancy

LEAVE YOUR COMMENTS