کورونا وبا حقیقت کیا ہے
کھانے اور سوپ وغیرہ میں کالی مرچ شامل کرنے سے کورونا وائرس سے بچاؤ یا نجات ممکن ہے؟
کالی مرچ سے کھانا تومزیدار ہوجاتا ہے لیکن یہ کوروناوائرس سے نہیں بچاتی۔ اس سے بچاؤ کا بہترین طریقہ دوسروں سے تقریباً ایک میٹر کا فاصلہ رکھنا اوراپنے ہاتھوں کو بار بار اور اچھی طرح صابن سے دھوناہے۔متوازن غذا،زیادہ پانی پینا ،بلاناغہ ورزش اور بھرپور نیند لینا آپ کی صحت کے لیے فائدہ مند ہے۔
corona pepper treatment soup
