٭کیا گھریلوٹوٹکے پیٹ کے درد میں کار آمد ثابت ہوتے ہیں؟
٭٭ پیٹ کا دردبالعموم گیس کی وجہ سے ہوتا ہے اور ایسی کوئی چیز نہیں جو اسے روک سکے۔ یہ ایک ماہ کے بچوں کو زیادہ ہوتا ہے اور دو یااڑھائی ماہ تک کے بچوں میں بھی دیکھنے میں آتا ہے۔ جب وہ تقریباً تین مہینے کا ہو جائے تو پیٹ کا دردکم ہونے لگتاہے۔اس کے لئے جڑی بوٹیوں سے بنی یاگھر میں بنی دوائیں دستیاب ہیں جو محض وقتی سکون ہی دے سکتی ہیں۔انہیں بھی معالج کے مشورے کے بغیر استعمال مت کریں ورنہ فائدے کی بجائے نقصان کا خدشہ ہوتا ہے۔
Children Gas Pain Doctor