ڈبہ بند یا کھلا دودھ

9

ڈبہ بند یا کھلا دودھ

صائمہ رشید کے مطابق دودھ خریدتے ہوئے اپنی سہولت دیکھنی چاہئے‘ اس لیے کہ دونوں اقسام کے اپنے اپنے فوائد اور مسائل ہیں۔ پیکٹ والے دودھ کی مثبت بات یہ کہ وہ جلد خراب نہیں ہوتا‘ اس لئے کہ اس کی حفاظت کے لئے خاص احتیاطی تدابیراپنائی جاتی ہیں۔اگر آپ کے گھر کے نزدیک کوئی ڈیری فارم یاگوالا ہو تواس سے دودھ خریدیں لیکن کچھ چھان پھٹک ضرور کر لیں اوربہتر یہ ہے کہ شاپنگ بیگ کی بجائے اپنا برتن استعمال کریں۔اگر پیکٹ والا دودھ خریدنا ہو تو اس کا لیبل ضرور پڑھیں اور تسلی کر لیں کہ وہ صرف ’’وائٹنر‘‘ تو نہیں اور اس کی ایکسپائری ڈیٹ تو نہیں گزر گئی۔ اسے ابالتے ہوئے اس پر نظر رکھیں ‘ اس لئے کہ اس کے رنگ‘بو اورشکل میں تبدیلیاں اس کے ملاوٹ زدہ ہونے کی نشانیاں ںہیں ۔

Milk Packet Health

0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x