گھریلو اوآرایس بنانے کا طریقہ
اجزا
پانی 2گلاس
چینی 2بڑے چمچ
نمک 1/2چمچ
شہد 2چمچ
ترکیب
دو گلاس ابلا ہوا پانی لیں ۔ اس میں چینی ،نمک اور شہد ڈال کر اچھی طرح حل کرلیں‘آپ کاگھریلو نمکول تیار ہے۔
ڈائریا کی صورت میں وقفے وقفے سے مریض کو پلائیں۔ مزید براں نرم غذا کا استعمال بھی جاری رکھیں ۔
Home made ORS, Ingredients, process
