Vinkmag ad

 ذیابیطس: بچوں کے لئے احتیاطیں

 ذیابیطس: بچوں کے لئے احتیاطیں

٭بچوں کی ایک روٹین بنائیں۔ دن میں تین مرتبہ کھانا اورتین مرتبہ سنیکس کا وقت مقررکریں۔

٭غذا میں توازن برقراررکھنے کے لئےبچے کو گوشت، چکن، مچھلی، دالیں، پھل اورسبزیاں سبھی کھلائیں۔

٭میٹھے اورتازہ پھلوں کےمشروبات کم سے کم کردیں۔

٭بچے کوچاکلیٹ، کیک اور دیگرمیٹھی اشیاء کم سے کم کھلائیں۔ اگروہ یہ کھانا چاہے تو پھرانسولین کی مقداراس کے مطابق رکھیں۔

٭کھانے میں سیرشدہ چکنائیوں کی مقدارکم کردیں۔

خوراک میں کاربو ہائیڈریٹس کی مقدارکے مطابق خون میں شوگرپیدا ہوتی ہےاورلبلبے سے انسولین حاصل ہوتی ہے لہٰذا انسولین لگانے کا طریقہ اوریہ معلومات بہت اہم ہیں کہ اس کی مقدارکو کھانے کے مطابق کیسے رکھا جاسکتا ہے۔ عموی طورپریہ تجویزکیا جاتا ہے کہ اگربچہ زیادہ کاربوہائیڈریٹس کھا رہا ہے توزیادہ انسولین لگائیں۔ یہ بالعموم دن میں چارسے پانچ بارلگائی جاتی ہے۔

Guidelines for diabetic children, saturated fats, low consumption of sugary food

Vinkmag ad

Read Previous

بچوں میں ذیابیطس

Read Next

کیل مہاسوں سے کیسے بچیں

Leave a Reply

Most Popular