خالی پیٹ پانی‘ پیئیں یا نہیں؟

پانی سے زندگی ہے اور یہ انسان کے لئے بہت ضروری ہے۔ پانی پینے کے حوالے سے متضاد آراء سننے میں آتی ہیں۔ مثلاً کچھ لوگ کہتے ہیں کہ صبح نہار منہ پانی پینا چاہئے جبکہ کچھ کے نزدیک خالی پیٹ پانی پینا اچھا نہیں ہوتا۔

ایسے میں درست بات کیا ہے، اس حوالے سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال کی ماہرغذائیات ڈاکٹر ریضان خان کہتی ہیں:

خالی پیٹ پانی پینے کا کوئی نقصان نہیں مگر فوائد ضرور ہیں۔ مثلاً نہار منہ پانی پینے سے جسم میں موجود زہریلے مادے نکل جاتے ہیں اورپیٹ صاف رہتا ہے۔ اس سے بڑی آنت کے لیے غذا کو جذب کرنا آسان ہو جاتا ہے اورانفیکشنز سے بچنے کی قوت میں اضافہ ہوتا ہے۔

drinking water on empty stomach , water myths, khali pait pani peena kaisa hai

Vinkmag ad

Read Previous

سلاد 

Read Next

معدے کی ڈھال

Leave a Reply

Most Popular