کیا چہرے پربرف ملنے سے جلد ٹائٹ اورتازہ ہوجاتی ہے؟

 کیا چہرے پربرف ملنے سے جلد ٹائٹ اورتازہ ہوجاتی ہے؟

بعض خواتین کے مطابق برف چہرے کی جلد پرمثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔ وہ گرمیوں میں بالخصوص اس ٹوٹکے کا استعمال کرتی ہیں۔ مگر کیا اس سے کوئی فائدہ ہوتا ہے؟ اس سلسلے میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کے ماہرامراض جلد ڈاکٹررشید احمد چوہدری کہتے ہیں

ایسا کرنے سے عارضی طورپرجلد ٹائٹ اورٹھنڈی ضرورمحسوس ہوتی ہے مگراس سے جلد میں مستقل طورپرکوئی تبدیلی نہیں آتی۔ برف نہ بھی ہوتوٹھنڈے پانی کا استعمال تازگی محسوس کرنے میں مدد دیتا ہے۔

ice makes skin fresh and tight, myth

Vinkmag ad

Read Previous

صحت مند انداز میں وزن گھٹائیں

Read Next

بخارکی وجہ سے منہ کا ذائقہ کڑوا ہوجاتا ہے؟

Leave a Reply

Most Popular