کیا کھانے کے ساتھ پانی پینا ہاضمے کومتاثرکرتا ہے؟

کیا کھانے کے ساتھ پانی پینا ہاضمے کومتاثرکرتا ہے؟

کھانے کو ہضم کرنے کے لئے معدے میں تیزاب بنتا ہے۔ اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ کھانے کے دوران یا بعد میں پانی پینے سے یہ تیزاب پتلا اورکمزورہوجاتا ہے۔ لہٰذا کھانا صحیح طرح سے ہضم نہیں ہوپاتا مگریہ درست نہیں۔ اس کے برعکس حقیقت یہ ہے کہ کھانے کے دوران یا بعد میں پانی پینے سے جسم کو خوراک کی توڑ پھوڑ اوراسے ہضم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ اس کے علاوہ اس سے پاخانہ بھی نرم ہوتا ہے۔

drinking water with food, drinking water before or after meal can affect digestion, khanay k bad mai ya pehlay pani peenay say kya hota hai

Read Previous

پیٹ کی گُڑ گُڑ کو کیسے ختم کریں

Read Next

منہ کی صحت کا دیگر امراض سے تعلق

Leave a Reply

Most Popular