
آج کل ہرکوئی فائبرسے بھرپورچیزیں کھانے کی بات کرتا ہے۔ اس کی روزانہ کتنی مقدارہمارے جسم کے لئے ضروری ہے۔ اس کے علاوہ اس کی زیادتی کی وجہ سے کیا نقصانات ہوسکتے ہیں آئیے جانتے ہیں۔
خواتین کے لئے 25 گرام اورمردوں کے لئے 38 گرام فائبرروزانہ تجویز کیا جاتا ہے ۔
٭اپھارے، گیس یا معدے کی کوئی اورتکلیف ہوسکتی ہے۔
٭اگراس کے ساتھ زیادہ پانی نہ پیا جائے تو قبض بھی ہوسکتا ہے۔ایسی صورت میں آنتوں میں رکاوٹ پیدا ہوسکتی ہے جس کے باعث ہضم شدہ خوراک اور دیگرفاسد مادے جسم سے نکل نہیں پاتے۔
سب سے بہترین حکمت عملی یہ ہے کہ اپنے معمول میں فائبرکی مقدارآہستہ آہستہ بڑھائی جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ مناسب مقدارمیں پانی پینے کو بھی یقینی بنا یا جائے۔
fiber daily consumption, issues caused by excessive fiber