کتنی کیلوریز‘ کہاں سے لیں

0

کتنی کیلوریز‘ کہاں سے لیں

٭میں جاننا چاہتی ہوں کہ دن بھر کے کھانے کے مختلف اوقات میں کیلوریز کی تقسیم کس طرح سے کی جائے۔ مزید برآں ہمیں کیسے علم ہو گا کہ ہمیں روزانہ کتنی کیلوریز کی ضرورت ہوتی ہے؟

٭٭ہمیں 50 سے 60 فی صد کیلوریز کاربو ہائیڈریٹس سے حآصل کرنی چاہئیں۔25 سے 30فی صد چکنائیوں سے اور15 سے 20فی صد پروٹینز سے لینی چاہئیں۔ واضح رہے کہ نومولود اور نوجوانوں (ٹین ایجرز)کوچکنائی کی تھوڑی زیادہ مقدار یعنی 30سے40 فی صد درکار ہوتی ہے۔ روزانہ کی کیلوریز کا تعین عمر، جنس اور جسمانی سرگرمیوں کے مطابق ہوتا ہے۔ماہرین کے مطابق کیلوریز کی ضرورت زیادہ بیٹھنے کا کام کرنے والی خواتین اور بوڑھوں کے لیے 1600 ہے۔ بچوں، نوجوان لڑکیوں، متحرک خواتین اور زیادہ بیٹھنے والے مرد حضرات کے لیے 2,200جبکہ نوجوان لڑکوں، متحرک مردوں اور بہت زیادہ متحرک خواتین کے لیے 2800 ہے۔

daily calories, carbohydrates, fats, proteins

0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x