Vinkmag ad

امراض معدہ کے ٹیسٹ

امراض معدہ کے ٹیسٹ

گیسٹرو کے عام ٹیسٹ اینڈوسکوپی ‘ ای آرسی پی اورکولونوسکوپی ہیں۔

اینڈوسکوپی

یہ نظام انہضام کو جانچنے کے لیے استعمال ہونے والا جدید طریقہ کارہے۔ یہ ایک لچکدارپائپ کی مانند ہوتا ہے جس کے آخرمیں ایک کیمرہ نصب ہوتا ہے۔ اسے منہ کے ذریعے مریض کے اندرڈال کر گلے‘ معدے اورچھوٹی آنت کا جائزہ لیا جاتا ہے۔

کولونوسکوپی

جب اینڈوسکوپ کوبڑی آنت کا جائزہ لینے کے لیے استعمال کیا جائے تواسے ’’کولونوسکوپی ‘‘کہا جاتا ہے۔

ای آرسی پی

اینڈوسکوپی کی ایک اورخاص قسم ’’ای آر سی پی‘‘ ہے جس میں لبلبے اورپتے وغیرہ کی تصاویرلی جاتی سکتی ہیں۔ یہ تکنیک سٹنٹ اور بائیوپسی کے لیے بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔

Common tests for gastro issues, ERCP, colonoscopy, endoscopy

Vinkmag ad

Read Previous

الائچی‘ فائدے میں بڑی

Read Next

کتا وفاداراور بہترین دوست

Leave a Reply

Most Popular