پھٹے ہوئے ہونٹوں کا آسان حل

پھٹے ہوئے ہونٹوں کا آسان حل

ایک بوتل عرق گلاب میں گلیسرین اوردو عدد لیموئوں کا رس شامل کر کے اچھی طرح یکجا کرلیں۔آپ اسے فریج میں بھی رکھ سکتے ہیں ۔اسے روزانہ رات کو ہونٹوں پر لگائیں اور صبح اٹھ کر منہ دھو لیں۔چند ہی دنوں میں ہونٹ خوبصورت ہو جائیں گے۔ خیال رہے اس کے استعمال کے فوراًبعددھوپ میں جانے سے گریز کریں۔

ہونٹ نرم ملائم

رات کو سونے سے پہلے ہونٹوں پر ناریل کے تیل کی تھوڑی سی مقدار لگائیں۔استعمال سے پہلے اس تیل کودھوپ میں رکھ دیںتاکہ اس میں وٹامن ڈی کا بھی اضافہ ہو جائے۔ناریل کا تیل خشکی کو ختم کر کے جلد کو ملائم کرتا ہے لہٰذا اس کے استعمال سے ہونٹوں کی رنگت نکھر جائے گی۔

remedy dry lips tips

Vinkmag ad

Read Previous

موسم سرما میں دمے کا حملہ‘ کیسے بچیں

Read Next

ۤآپ کے صفحات

Leave a Reply

Most Popular