گردوں کو صحت مند کیسے رکھیں گردے جسم کے لئے مفید چیزیں جسم میں رہنے دیتے ہیں لیکن فالتوچیزیں اورزہریلے مادوں کو باہرنکال دیتے ہیں۔ اگریہ کسی وجہ سے خراب ہو جائیں تو جسم مختلف مسائل کا شکارہوجاتا ہے۔ گردوں کی جو بیماریاں ہمارے ہاں زیادہ عام ہیں‘ ان میں گردوں میں پتھری، گردے کی […]
منہ میں زخم السرگول یا بیضوی شکل کے چھالے یا زخم ہیں۔ یہ جسم میں کہیں بھی بن سکتے ہیں تاہم منہ کے السرعموماً ہونٹ، زبان، اندرونی گال اورتالو وغیرہ پرہی بنتے ہیں۔ ان کی موجودگی تکلیف دہ ہونے کے ساتھ ساتھ کھانے پینے اوربولنے میں بھی مشکل کا باعث بنتی ہے۔ زیادہ ترافراد میں […]
ٹائیفائیڈ سے بچاؤ عالمی ادارۂ صحت کے مطابق دنیا بھرمیں ہرسال 11 سے 20 ملین افراد ٹائیفائیڈ کا شکارہوتے ہیں۔ ان میں سے 1 لاکھ 28 ہزارسے 1 لاکھ 61 ہزارافراد جان کی بازی ہارجاتے ہیں۔ یہ انفیکشن آلودہ اشیائے خورونوش کے استعمال سے متاثرہ افراد کی خون کی نالی اورآنتوں میں منتقل ہوتا ہے۔ شہروں […]
منہ کا السر السرگول یا بیضوی شکل کے چھالے یا زخم ہیں جوجسم میں کہیں بھی بن سکتے ہیں۔ منہ کے السرعموماً ہونٹ، زبان، اندرونی گال اورتالو وغیرہ پرہی بنتے ہیں۔ ان کا سائزایک سے تین ملی میٹرکے درمیان ہوسکتا ہے۔ چھالوں کی موجودگی تکلیف دہ ہونے کے ساتھ ساتھ کھانے پینے اوربولنے میں بھی […]
صحت مند انداز میں وزن گھٹائیں بڑھے ہوئے وزن کو گھٹانے کے لئے بعض لوگ ایسے طریقے استعمال کرتے ہیں جوان کی صحت کے لئے نقصان دہ ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ اس کے لئے کھانا چھوڑدیتے ہیں جو نہ صرف خطرناک ہے بلکہ آگے چل کروزن میں مزید اضافے کا باعث بھی بن جاتا ہے۔ […]
عینک اور لینز نظرکی کمزوری کی صورت میں اکثراوقات عینک استعمال کی جاتی ہے‘ تاہم جب سے لینزمتعارف ہوئے ہیں، تب سے ان کا استعمال بھی بڑھ رہا ہے۔ دونوں کے اپنے اپنے فوائد اورمسائل ہیں۔ اس حوالے سے کچھ اہم معلومات پیش خدمت ہیں۔ کنٹیکٹ لینز نظرکی کمزوری زیادہ بڑھ جائے توبالعموم موٹے شیشوں […]
کیلشیم اوروٹامن ڈی خوراک کا ہڈیوں کی صحت کے ساتھ بڑا گہرا تعلق ہے۔ 25سال کی عمرتک ہماری ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔ اس عمرمیں ہمیں خاص طورپر کیلشم اوروٹامن ڈی سے بھرپورخوراک ضرورکھانی چاہیے۔ اس خوراک میں دودھ، دہی، پنیر، انڈے اورمچھلی وغیرہ شامل ہیں۔ اگراس عرصے میں کیلشیم یا وٹامن ڈی کی کمی ہوتوپھرہڈیوں […]
بون بینک بیلنس کیسے بڑھائیں کائنات کا یہ مستقل اصول ہے کہ ہرچیز بتدریج ضعف کا شکارہوکربالآخراختتام پذیرہوجاتی ہے۔ انسانی جسم بھی اسی اصول کے تحت ٹوٹ پھوٹ اورتبدیلیوں کا شکار ہوتا ہے۔ انہی میں سے ایک ہڈیوں کا بھربھراپن ہے۔ آسٹیوپوروسس کی کچھ وجوہات (مثلاً جنس اورعمرمیں اضافہ) ایسی ہیں جوہمارے کنٹرول میں نہیں‘ […]
گلے میں سوزش گلے کی سوزش وہ کیفیت ہے جس میں مریض کے فیرنکس یعنی نرخرے میں سوزش ہوجاتی ہے۔ نتیجتاً مریض کے گلے میں درد ہوتا ہے۔ کرنے کے کام وائرس کے باعث ہونے والی گلے کی سوزش میں بالعموم ادویات کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ذیل میں بیان کردہ احتیاطی تدابیرپرعمل اس سلسلے میں […]
ناک سے خون ناک کا اگلا حصہ چھوٹی اورباریک نالیوں پرمشتمل ہوتا ہےجوچوٹ کی صورت میں باآسانی متاثرہوسکتا ہے۔ چوٹ معمولی نوعیت کی ہوتو خون نہیں نکلتا یا نکلے بھی توتھوڑی دیربعد خودبخود رک جاتا ہےجبکہ گہری چوٹ کی صورت میں معاملہ اس کے برعکس ہوتا ہے۔ ناک سے قطروں یا دھارکی صورت میں خارج […]
کیا آپ واقعی موٹے ہیں لوگوں‘ خصوصاً خواتین کی قبل ذکرتعداد کویہ وہم ہوتا ہے کہ وہ موٹی ہیں حالانکہ وہ اپنی قدرتی ساخت اورقد کاٹھ کے مطابق موٹی نہیں ہوتیں۔ اسی طرح کچھ لوگ بظاہرسمارٹ نظر آتے ہیں لیکن حقیقت میں ان کا وزن ان کے قد کی مناسبت سے زیادہ ہوتا ہے۔ اس […]
بخار سے کیسے نپٹیں ہرمرض اپنے ساتھ چند علامات لے کرآتا ہے۔ اسی طرح پسینہ آنا، بے چینی ہونا، ٹھنڈ لگنا،بھوک مرجانا، چہرے کا لال ہونا، پٹھوں اور جوڑوں میں درد ہونا کچھ ایسی کیفیات ہیں جوبخارکی صورت میں محسوس ہوتی ہیں۔ تاہم فرق یہ ہے کہ بخار خود ایک بیماری نہیں بلکہ کسی دوسرے […]
کنٹیکٹ لینز،چند ضروری احتیاطیں آنکھ کے بیرونی پردے کو آکسیجن کی مسلسل ضرورت ہوتی ہے۔ یہ اس کا کچھ حصہ آنسوؤں سے جبکہ کچھ ہوا سے لیتا ہے۔ کنٹیکٹ لینزاس راستے میں رکاوٹ پیدا کرتے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں ان سے کورنیا کے سانس کا راستہ بند ہوجاتا ہے۔ نتیجتاً اس کی ساخت اورکام دونوں […]
ہیضہ، کیسے بچیں ہیضہ عام طورپرآلودہ پانی پینے اورناقص غذا کھانے سے پھیلتا ہے۔ اس میں مریض کو پے درپے قے اوراسہال جیسی شکایات کا سامنا ہوتا ہے جس سے جسم میں پانی کی کمی ہوجاتی ہے۔ انہیں روکنا ضروری ہوتا ہے ورنہ مریض کی حالت بگڑسکتی ہے ۔اس سے بچنے کے لئے ان ہدایات […]
گرمیوں میں منہ کی صحت ہمارے ہاں عموماً صحت پراس وقت تک توجہ نہیں دی جاتی جب تک کہ یہ معمولات زندگی کوبری طرح سے متاثرنہ کرنے لگے۔ کچھ لوگ اس کا خیال تو رکھتے ہیں مگرٹھیک طریقوں سے واقف نہ ہونے کے باعث من پسند نتائج حاصل نہیں کرپاتے۔ یاد رہے کہ صحت بخش […]