جلد کی صحت

حقیقت یہ ہے دانے چھیلنے سے سکن خراب ہوجاتی ہے کچھ خواتین کی جلد پرپیپ والے دانے بن جاتے ہیںا وروہ انہیں چھیل کر ان میں سے پیپ نکال دیتی ہیں۔ یہ عادت ٹھیک نہیں ہے ‘اس لئے کہ اس سے جلد ٹھیک ہونے کی بجائے مزید خراب ہو سکتی ہے۔یہ بات یاد رکھیں کہ […]

اونی کپڑے اور الرجی اس الرجی کا سبب وہ تیل ہے جو بھیڑ کی اون میں پایا جاتا ہے۔ یہ تیل لینولین کہلاتا ہے۔ جس کسی کو اس تیل سے الرجی ہو‘ اسے اس کریم اورلوشن سے بھی الرجی ہو گی جس میں یہ تیل شامل ہو گا۔چونکہ بہت سی کریموں میں اس کو شامل […]

کٹی پھٹی بدنما ایڑیاں سردیوں میں بالخصوص خواتین کے پائوں کی ایڑیاں پھٹ جاتی ہیں جو پریشانی کے ساتھ ساتھ شرمندگی کا باعث بھی بنتی ہیں۔ایڑیوں کے پھٹنے سے جلد بہت زیادہ خشک اورکھردری ہوجاتی ہے اور ان پر جمی میل پیروں کو اوربھی زیادہ بدنما بنادیتی ہے۔اس سے نمٹنے کے لئے: ٭ پائوں کو […]

مسوں کی تکلیف‘کرنے کے کام ٭اگر آپ مسّوں سے متاثرہ ہیں تو صابن اور پانی سے اُس جگہ کو دھوئیں اوراسے صاف اور خشک رکھیں کیونکہ نم جلد اس کا آسانی سے شکار ہوتی ہے۔٭ بند جوتے مسوں اور دیگر بیماریوں کے خلاف آپ کی حفاظت کرسکتے ہیں۔٭متاثرہ جلد پر زیادہ کھجلی سے پرہیز کریں‘ […]

گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی چکنی جلد کے مسائل میں اضافہ ہوجاتا ہے ۔اسے گرمیوں میں بھی ترو تازہ،پرکشش اور خوبصورت رکھنے کے لئے مندرجہ ذیل آسان گھریلو ٹوٹکوں پر عمل کیجئے: ٭ایک کپ پانی میں ایک کھانے کا چمچ پودینے کے پتے ڈال کر ابال لیں اور پھر 15منٹ تک اسے ٹھنڈا ہونے […]

میں یونیورسٹی کی طالبہ ہوں۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ بند جوتے اور سینڈل پہننے کی وجہ سے میرے پاو¿ں پرکالے دھبے بن گئے ہیں۔ میں جوتے بدل بدل کر استعمال کرتی ہوں تاکہ پچھلے جوتے کی وجہ سے بننے والے دھبے باقی نہ رہیں لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ میں نے پاوں […]

اگر آپ کو چہرے کے بالوں سے پریشان ہیں‘ پیدائشی نشانات یا ٹیٹیوز آپ کے لئے وبال جان بن گئے ہیں یا چہرے کی جھریوں سے آپ کو خوف آنے لگا ہے تو ان کا حل لیزر تھیراپی میں موجود ہے ۔اس سے فائدہ ضرور اٹھانا چاہئے تاہم اس ضمن میں آپ کی سوچ اعتدال […]