بحالی صحت

فائدہ مند ورزشیں ہموار پائوں ہموار پاؤں کی صورت میں پنڈلی کے پٹھوں کو مضبوط کرنے کی ورزشیں کروائی جاتی ہیں جو یہ ہیں ورزش1 پنڈلی کے پٹھوں کو تقویت فراہم کرنے کے لئے رسی کودنا ایک اچھی ورزش ہے۔اسے اپنی طاقت اور برداشت کے مطابق کیا جاسکتا ہے۔ ورزش2 سیدھے کھڑے ہوجائیں ۔ اب […]

    اونچی ایڑی کے جوتے ،چپل یاسینڈل زیادہ پہننے ، زیادہ دیر تک کھڑے ہو کر کام کرنے یا زیادہ پیدل چلنے سے پاﺅں میں درد ہونے لگتا ہے۔ ایسے میں آرام کرنے سے یہ درد تھوڑی ہی دیر میں دور بھی ہو جاتا ہے۔اگرپاﺅں میں مسلسل درد رہنے لگے تو نہ صرف بے آرامی […]

عامرفاروق ٹیکنالوجی میں روز افزوں ترقی جہاں انسانی زندگیوں میں ایسی آسائشیں لائی ہے جن کا تصور بھی چند برس قبل محال تھا، وہیں اس کے مضر اثرات بھی خاصے نمایاں اور سنگین ہیں۔ ان ضرر رساں اثرات کے بروقت ادراک اور تدارک کے لئے اقدامات اتنے ہی ضروری ہیں جتنا اس دور میں آگے […]

کندھوں میں درد کی شکایت بہت عام ہے جس کی وجوہات میں چوٹ لگنا، اس کا منجمد (frozen shoulder) ہونا،غلط انداز میں کافی دیرتک بیٹھے رہنا اورکندھے کی ہڈی میں درد(shoulder impingement syndrome) شامل ہیں ۔ منجمد کندھا ،کندھے میںدرد کی ایک عام وجہ ہے جسے ملتی جلتی علامات یا وجوہات کے باعث اکثر غلط […]

ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً80 فی صد آبادی کو زندگی میں کبھی نہ کبھی کمردرد کی تکلیف سے گزرنا ہی پڑتاہے اور ان میں سے بھی تقریباً90 فیصد لوگوں کو بار بار اس کیفیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کمردرد کی شکایت ان لوگوں میں زیادہ پائی جاتی ہے جنہیں لگاتارکئی کئی […]

    بچپن زندگی کا خوبصورت ترین مرحلہ ہے جس میں بچہ نئی چیزوںکو جاننے اور سمجھنے میں شرم یا جھجک کا مظاہرہ نہیںکرتا‘ گھر میں آئے مہمانوںکا دل اپنی معصوم شرارتوں سے موہ لیتا ہے اور لوگوں سے میل جول بڑھانے میں بالعموم پہل کرتا ہے۔اس کے برعکس کچھ بچے اپنی ہی دنیا میں مگن […]

فالج ‘جسمانی طور پر معذور کرنے کے ساتھ ساتھ مریض کو ذہنی طور پر بھی شدید متاثر کرتا ہے اوربعض اوقات اسے بے بسی اور مایوسی کے اندھیروں میں دھکیل دیتا ہے۔ایسے میں اس کے دوست احباب اوراہل خانہ اپنے عزیز کو زندگی کی جانب لاسکتے ہیں۔ شفا انٹرنےشنل ہسپتال جی 10 اسلام آباد کے […]

”ماما! اِدھر آئیں، ذرا جلدی سے… “ رات کے 11:30بج رہے تھے اور عرشیہ کی ماما گھر کے کام کاج ختم کرنے کے بعد سونے کے لئے اپنے کمرے کی طرف بڑھ رہی تھیں کہ انہیں ساتھ والے کمرے سے عرشیہ کی آواز آئی۔ وہ تقریباً بھاگتے ہوئے اس کے کمرے میں داخل ہوئےں۔ ”کیا […]

    آج کل خواتین میں وزن کم کرنے کا رجحان بہت مقبول ہے جس کے لئے زیادہ تر خواتین آسان راستے یعنی ڈائٹنگ کا سہارا لیتی ہیں۔اس سے ان کا وزن توکم ہوجاتا ہے لیکن چونکہ یہ غیرفطری طریقے سے ہوتا ہے‘ اس لئے ان کی جسمانی کمزوری بڑھ جاتی ہے اور چہرے بھی زرد […]

    اونچی ایڑی کے جوتے ،چپل یاسینڈل زیادہ پہننے ، زیادہ دیر تک کھڑے ہو کر کام کرنے یا زیادہ پیدل چلنے سے پاﺅں میں درد ہونے لگتا ہے۔ ایسے میں آرام کرنے سے یہ درد تھوڑی ہی دیر میں دور بھی ہو جاتا ہے۔اگرپاﺅں میں مسلسل درد رہنے لگے تو نہ صرف بے آرامی […]

بولنے میں دشواری زبان کی لکنت کے سبب اوردیگر وجوہات کی بنا پر مریض لفظوں کی ٹھیک طرح سے ادائیگی نہیں کر پاتا اور اسے سننے والوں تک اپنا پیغام پہنچانے میں دقت کا سامنا رہتا ہے۔ یہ صورت حال ظاہری طور پر تو تکلیف دہ ہے ہی‘ نفسیاتی طور پر بھی مریض کی خود […]

نگلنے میں دشواری۔۔۔ کھلانے سے متعلق احتیاطیں فالج ایک ایسی بیماری ہے جو فرد کے معمولات زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیتی ہے اور وہ چھوٹے چھوٹے کاموں کے لئے بھی دوسروں کا محتاج ہو جاتا ہے۔ یہ وہ وقت ہوتا ہے جب اسے اہل خانہ کی طرف سے بھرپور تعاون اور مدد کی […]

فالج ایسا مرض ہے جو مریض کو مختلف جسمانی کمزوریوں کا شکار کر دیتا ہے۔ان میں سب سے عام کمزوری کندھے کے پٹھوں کا کمزور ہونا اور اس کی وجہ سے درپیش مشکلات ہیں۔اس صورت حال سے کیسے نپٹا جائے‘ جانئے شفا انٹرنےشنل ہسپتال جی 10 اسلام آباد کے مرکز بحالی صحت (Rehabilitaion Centre)کے سینئرفزیکل […]

     ریڑھ کی ہڈی انسانی جسم کا توازن برقرار رکھنے میں مرکزی کردادر ادا کرتی ہے ۔ اگر اس میں درد کی شکایت ہو تو وہ ایک خاص حصے تک محدود نہیں رہتا بلکہ تمام جسم کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے ۔ کمر کی ہڈی‘ پٹھے، کر کری ہڈی یا حرام مغز […]

    حرکت‘زندگی کا دوسرا نام ہے ۔انسانوں اور جانوروں کے جسم میں اسے ممکن بنانے کے لئے قدرت نے مختلف جوڑ بنائے ہیں جو انہیں اپنے معمولات زندگی انجام دینے میں مدد دیتے ہیں۔ ان جوڑوں کو زیادہ عرصے تک فعال اور صحت مند رکھنے کا آسان اور دیر پا طریقہ ورزش ہے۔ےہ ہمیں نہ […]