انٹرنیٹ ایڈکشن ٹیسٹ کی مدد سے اپنا جائزہ خود لیجئے ڈاکٹر کمبرلی ینگ انٹرنیٹ ایڈکشن سائیکالوجسٹ‘سنٹر آف انٹرنیٹ ایڈیکشن‘برطانیہ کی شفانیوز انٹرنیشنل کے لئے خصوصی تحریر آج کادور بلاشبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کا دور کہلاتا ہے۔ اس کے بہت سے فوائد ہیں لیکن نقصانات کی بھی ایک لمبی فہرست ہے۔ان میں سے ایک […]

ڈاکٹر فواد قیصر السلام علیکم !میرا نام اظہر عباس ہے اور میں گجرات سے تعلق رکھتا ہوں اور میڈیکل کا طالب علم ہوں ۔ اپنا مسئلہ بیان کرنے سے پہلے میں اپنی خاندانی روایات کے بارے میں بتا دوں تاکہ آپ کو صحیح صورت حال کا اندازہ ہو سکے ۔ ہمارے خاندان میں لوگ چھوٹی […]

ڈاکٹر فواد قیصر، سائیکاٹرسٹ السلام علیکم!میں کراچی کی رہائشی ہوں اور نفسیاتی گرہیں بہت دلچسپی سے پڑھتی ہوں۔ آپ سے اپنا ایک نجی مسئلہ بیان کرنا تھا۔ میری شادی کو تین سال ہوگئے ہیں۔ میں اور دانیال شادی سے پہلے ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اور ہمارے دفاتر بھی ایک دوسرے سے تھوڑے فاصلے […]

ڈاکٹر فوادقیصر،سائیکاٹرسٹ ٭ السلام علیکم! میرا نام ظفر محمود ہے اورمیں گجرات کے ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں۔ میرے والد صاحب واپڈا میں انجینئر تھے جنہوں نے میری تعلیم پر لاکھوں روپے خرچ کیے ہیں ۔ اُن کا اکلوتا بیٹا ہونے کی وجہ سے انہوں نے مجھے زندگی میں کسی چیز کی کمی […]

ہمارے ہاں مختلف ذہنی امراض پائے جاتے ہیں اور وہ تیزی سے بڑھ بھی رہے ہیں لیکن ذہنی مریضوں کی زیادہ بڑی تعداد ڈپریشن کے شکار لوگوں پر مشتمل ہے ۔اس کی بہت سی معاشرتی ‘معاشی اورسیاسی وجوہات ہیںجن میںسماجی ناانصافیاں‘ بے روزگاری‘مہنگائی ‘ دہشت گردی ‘ لاقانونیت اور گھریلو جھگڑے نمایاں ہیں۔ بہت سے […]

کاشف کرکٹ کھیل کردوستوں کے ساتھ بیٹھا تھا۔ابھی وہ گھرجانے کے لئے اٹھا ہی تھا کہ اچانک گر کر بے ہوش ہوگیا۔اسے ہوش میں لانے کی کوششیں کی گئیں لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا اور پھر تھوڑی ہی دیر میں وہ خود ہی اٹھ کھڑاہوا۔اس نے دوستوں کو بتایا کہ اسے کبھی کبھی مرگی کا […]

جذباتی ذہانت پر شفا نیوز کے پرانے شماروں میں تفصیل سے گفتگو کی گئی تھی۔اس ماہ خود آگہی اور ضبط نفس بڑھانے کے طریقے بتائے جارہے ہیں۔ ان کی مدد سے آپ نہ صرف خود کو جان کر اپنے جذبات پر قابو پاسکیں گے بلکہ انہیں صحیح وقت اور صحیح جگہ پر اپنے مفاد میں […]

    زندگی میں کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ ہم جن چیزوں کو معمولی سمجھ کر نظرانداز کررہے ہوتے ہیں‘ وہ بعد میں انتہائی غیرمعمولی ثابت ہوتی ہیں۔ مجھے اس کا احساس اپنے بیٹے کے سکول میں منعقدہ والدین اور ٹیچرز کی مشترکہ میٹنگ میں ہوا ۔میرا پلوٹھی کا بیٹا حسان چوتھی جماعت کا طالب […]

     کائنات کایہ مستقل اصول ہے کہ ہر چیزضعف اور بالآخر اختتام کی طرف بڑھتی ہے۔ انسانی جسم بھی اسی اصول کے تحت توڑ پھوڑ اور تبدیلیوں کا شکار ہوتا ہے۔ انسانی جسم میں تبدیلیوں کا سلسلہ پیدائش کے ساتھ ہی شروع ہوجاتا ہے۔خواتین میں یہ عمل نسبتاً زیادہ واضح ہوتا ہے۔ بلوغت کے […]

بہت سے دفتروں میں کام کرنے والے افراد یہ شکایت کرتے ہیں کہ وہ ذہنی دباو¿ اور دیگر نفسیاتی مسائل کا شکار رہتے ہیں۔ اس کا ایک سبب وہ ’مائنڈ گیمز‘ یا سازشی کھیلیں ہیں جن کا وہ اکثر نشانہ بنتے ہیں۔ان کے ساتھ ایسے کھیل کھیلنے والے افراد صورت حال کو ہوشیاری سے توڑ […]

خوف وہ جبلت ہے جو انسان ہی نہیں‘ ہر ذی روح کی فطرت میں شامل ہے۔ اگریہ اپنی حدود میں رہے تو بہت کام کی چیز ہے‘ اس لئے کہ یہ خوف ہی ہے جس کی وجہ سے انسان اور جانور اپنی حفاظت پر آمادہ ہوتے ہےں۔ تاہم کچھ خوف ایسے ہیں جو غیرحقیقی ہوتے […]

بچوں کو کسی کام سے روکنے کے لیے مائیں بالعموم جنوں کا ڈراوا دیتی ہیں ۔ یہی ڈر اور خوف بچوں کے ذہنوں میں کنڈلی مار کر بیٹھ جاتا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ بڑا بھی ہوتا جاتا ہے ۔لوگوں کی اکثریت اس بات کو مانتی ہے کہ جنات کسی فرد کوپڑ کر اسے […]

جدید دور میں زندگی بہت مصروف ہو گئی اوربہت سے حصوں اور کاموں میں بٹ گئی ہے۔ اس وجہ سے ذہنی الجھنیں اور پریشانیاں بڑھ گئی ہیں اور نتیجتاً ذہنی دباؤ بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ تھوڑا بہت ذہنی دباواچھا ہوتا ہے، اس لئے کہ اس سے ہمیں کاموں کو کرنے اورذہنی طور پر مضبوط […]