آرٹیکل

کیلوریز کلچر اپنائیں کھانے یا پینے کی ہر چیز میں کیلوریز کی خاص تعداد موجود ہوتی ہے جو ہمیں اس بات کا پتہ دیتی ہے کہ وہ چیز ہمیں کس قدر توانائی فراہم کرے گی ۔ہمیں اس توانائی کو دن بھر مختلف کاموں کے لئے استعمال کرنا ہوتا ہے ۔اگر ہم ضرورت سے زیادہ توانائی […]

پیٹ کی چربی گھٹانے والی اشیاء ان غذاوں کے استعمال سے پیٹ کی چربی سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے سرخ مرچ سرخ مرچ میں پایا جانے والا کپیسیسن کمپائونڈ جسم کی غذا کو انرجی میں بدلنے کی استعداد بڑھاتا ہے۔اس کی وجہ سے جسم کی چربی گلانے میں مدد مل سکتی ہے۔ مگر ناشپاتی […]

چاکلیٹ آئس کریم تیاری کا وقت: 50منٹ      پکانے کا وقت : 50 منٹ      سرونگ:4      کیلوریز:59 اجزاء: کنڈینسڈملک                  3/4ٹن کوکوپاؤڈر                    4کھانے کے چمچ دودھ                           1/2لیٹر چینی                 […]

حقیقت یہ ہے نوزائیدہ بچوں کا سر بٹھانے اوراسے گول کرنے کے لئے کچھ جتن کرنا پڑتے ہیں ٭٭نوزائیدہ بچوں کے سر کو متناسب اور گول بنانے کے لئے عام طور پر لوگ سر کے نیچے پلیٹ یا کوئی اورسخت چیز رکھتے ہیں۔ ایسا کرنے کا نہ صرف یہ کہ کوئی فائدہ نہیں بلکہ یہ […]

انگور گر کھٹے نہ ہوں… منفرد ساخت ،کھٹے میٹھے ذائقے اور خوشنما رنگوں کا حامل انگوربہت سے لوگوں کا پسندیدہ ترین پھل ہے۔ یہ مختلف ممالک میں سبز،سرخ اور جامنی رنگوں میں پایاجاتا ہے تاہم ہمارے ہاں سبز اور جامنی انگور زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ یہ نہ صرف غذائیت سے بھرپور ہے بلکہ کئی […]

یسی خصوصیات ہیں جومجموعی طور پر کسی اور  ادویاتی پودے میں نہیں پائی جاتیں۔ (medicinal plant) اس کی مندرجہ ذیل پانچ   بھی کہا جاتا ہے ۔  اسی وجہ سے اسے حیران کن پودا (wonder plant)     جذب کی صلاحیت: اس پودے کی یہ خاصیت ہے کہ یہ بہت جلد‘ انسانی جلد کی ساتوں تہوں میں جذب […]

٭ بی بی کریمز آج کل بہت مشہور ہیں۔ مجھے کسی سہیلی نے مشورہ دیا ہے کہ یہ سن بلاک کے طور پر بھی استعمال ہوسکتی ہیں کیونکہ ان میں’’ایس پی ایف30‘‘ کا عنصر بھی شامل ہوتا ہے اور یہ جلد کی دوہری رنگت (double tone)چھپانے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہیں۔کیا میں اسے مندرجہ […]

سکیلنگ میں استعمال ہونے والی مشین کی اتنی ہی پاور ہوتی ہے کہ وہ دانت کی اوپر والی سطح(enamel)کو نقصان پہنچائے بغیر پلاک کو اکھاڑ دے۔اس سے دانت پتلے نہیں ہوتے۔جب دانتوں کے اوپر سے پلاک اترتاہے توکچھ دنوں تک دانت حساس رہتے ہیں اور ٹھنڈا گرم لگتا ہے جو بعد میں ٹھیک ہو جاتا […]

اکڑبکڑ‘ ٹال مٹول‘ الف نون اور گپ شپ ‘‘ جیسے پرمزاح ڈراموں کی ایک اہم کرداراور فیملی فرنٹ کی خالق ثمینہ احمد سے انٹرویو پاکستان میں چھوٹی سکرین کا درخشاں ستارہ ثمینہ احمدکسی تعارف کی محتاج نہیں۔اکڑبکڑ‘ ٹال مٹول‘ الف نون اور گپ شپ جیسے نہایت معیاری پروگراموں میں ان کی پرفارمنس قابل دید بھی […]

اگر آپ سے پوچھا جائے کہ زمین پر انسانی جان کا سب سے بڑا دشمن کون ہے؟ تو آپ کا جواب شیر‘ چیتا‘بھیڑیا‘ سانپ اور شارک وغیرہ میں سے کوئی ہو گا لیکن حقیقت اس سے مختلف ہے۔ شارک اور بھیڑئیے سال میں اوسطاً صرف 10، 10لوگوں کی جان لیتے ہیں اورٹاپ 10 کی فہرست […]

گوشت اگرچہ اہم جسمانی ضرورت ہے لیکن وہ بیف ، مٹن ، مرغی یا مچھلی کا ہو‘ اسے ہمیشہ اعتدال میں ہی کھانا چاہیے ورنہ یہ فائدے کی بجائے نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ گوشت کے بنے کھانوں سے حاصل کردہ کیلوریز درج ذیل ہیںجنہیں مدنظر رکھ کر ہمیں ان کو اپنی خوراک میں […]

اگر مانع حمل مصنوعات یا ادویات کو استعمال کئے بغیر شادی کے ایک سال بعد بھی اولاد پیدا نہ ہو تو اسے بانجھ پن سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔میاں اور بیوی‘ دونوں ہی اس صورت حال کے ذمہ دار ہو سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق تقریباً 50 فی صد صورتوں میں مرد کی جنسی […]

حجاب صدیوں سے مسلمانوں کی ایک روایت ہے جسے سر ڈھانپنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ حجاب کے استعمال سے ایک طرف سر ڈھکا رہتاہے تو دوسری طرف بال گردوغبار سے محفوظ رہتے ہیں۔ یہ عورت کی شخصیت کو زیادہ پر کشش بنا دیتا ہے لہٰذا اب دوسرے مذاہب اور ثقافتوں میں بھی حجاب […]

بال ہماری شخصیت کا ایک بہت اہم حصہ ہیں ۔ وہ اگر خوبصورت اور صحت مند ہوں تو حسن میں نکھار اور وجاہت میں اضافے کا سبب بنتے ہیں ۔یہی وجہ ہے کہ لوگ‘ خصوصاً خواتین اپنے بالوں کے منفرد اور نت نئے اسٹائلز کے بارے میںجاننے کا شوق رکھتی ہیں۔ ان کی حفاظت کر […]

اس پھل میں وٹامن بی6کی وافر مقدار پائی جاتی ہے۔یہ وٹامن ہمارے دماغ میں سیروٹنین (serotonin)نامی ہارمون پیدا کرنے کی تحریک دیتا ہے۔یہ ہارمون بنیادی طور پر موڈ کو بہتر کرتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ کیلا کھانے سے ذہنی تنائو میں کمی واقع ہوتی ہے۔مزید برآں یہ سونے اور کھانا ہضم کرنے میں بھی معاونت […]