بروکلی اور کینو سموتھی

اجزاء
کینو 1عدد
کینو کا جوس 1کپ
پالک 3سے 4پتے
بروکلی 4پھول
سیب 1عدد
گاجر آدھی

ترکیب:
1۔ تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
2۔مالٹے کی ایک پھانک سے سجا کر پیش کریں۔

Vinkmag ad

Read Previous

لاکڑا کاکڑا

Read Next

ہائپوگلائسیمیا… شوگر کی شدید کمی

Leave a Reply

Most Popular