بلڈ پریشر کی ریڈنگ

 بلڈ پریشر کی ریڈنگ

بلڈپریشر کی ریڈنگ دو اعداد پرمشتمل ہوتی ہے

٭دل خون کو جسم کے مختلف حصوں تک پہنچانے کے لئے دھڑکتا ہے تو شریانوں میں ایک دباؤ پیدا ہوتا ہے۔ اسے سسٹالک پریشر کہتے ہیں۔ بلڈ پریشر کی ریڈنگ میں پہلا یا اوپروالا عدد اسی دباؤ کو ظاہر کرتا ہے۔

٭جب دل کی حرکت معمولی سے لمحے کے لئے رکتی ہے تو خون کا بہاؤ کم ہوجاتا ہے۔ اسے ڈایاسٹالک پریشر کہتے ہیں۔ ریڈنگ میں دوسرا عدد اس کو ظاہرکرتا ہے۔

عموماً120/80 کو نارمل بلڈ پریشر قراردیا جاتا ہے۔ اگر خون کا دباؤ مختلف وجوہات کی بنا پراس عمومی حد سے بڑھ جائے تو ہائی کہلاتا ہے ۔ اگر یہ نارمل حالات میں بھی مستقل طورپرایک خاص حد سے زیادہ رہے تو اسے ہائپرٹینشن کہتے ہیں۔

blood pressure reading, diastolic and systolic pressure

Vinkmag ad

Read Previous

بے خوابی سے کیسے نپٹیں

Read Next

حمل میں کمر درد

Leave a Reply

Most Popular