خون دیجئے‘ فوائداٹھائیے

1

خون دیجئے‘ فوائد اٹھائیے

ہمارے ہاں یہ تاثرعام ہے کہ خون دینے سے جسمانی کمزوری ہو جاتی ہے حالانکہ جسم کو اس کا فائدہ ہوتا ہے۔ خون دینے کے فوائد مندرجہ ذیل ہیں

٭خون دینا جسم کی زکوٰۃ اورانسانیت کی خدمت ہے۔

٭اس سے تازہ اورصحت مند خون بنتا ہے۔

٭دل کی بیماریوں اور ہارٹ اٹیک کے امکانات کم ہوتے ہیں۔

٭کینسر کے خطرات کم ہو جاتے ہیں۔

٭کولیسٹرول کی بڑھی ہوئی سطح کم ہوتی ہے

٭ہڈیوں کے گودے زیادہ فعال ہوجاتے ہیں۔

٭جسم کا مدافعتی نظام بہتر ہوتا ہے۔

٭خون دینے سے بلڈپریشر نارمل رہتا ہے۔۔

٭خون کا عطیہ دینے والے‘ عطیہ نہ دینے والوں کی نسبت زیادہ عرصہ تک زندہ رہتے ہیں۔

٭وزن گھٹانے میں بھی مددگار ہے۔

٭خطرناک بیماریوں مثلاً ہیپاٹائٹس بی‘سی اورایڈز کا ٹیسٹ ہوجاتا ہے۔

blood donation, benefits, stronger immunity, helps in weight loss, prevents cancer and other diseases

0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x