بینگن کا رائتہ

اجزاء:
بینگن (آگ پر جلا کر چھلکا اتار لیں) 1عدد(بڑا)
دہی 1پاؤ
پودینہ(باریک پسا ہوا) 2کھانے کے چمچ
نمک حسب ذائقہ
پسی کالی مرچ حسب ذائقہ
زیرہ 1چائے کا چمچ
ترکیب:
1۔ایک بڑے پیالے میں دہی کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔
2۔اب اس میں تمام مصالحہ جات اور بینگن کا گودا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
3۔پودینے کے پتوں سے سجا کر پیش کریں۔

Vinkmag ad

Read Previous

دئیے گئے لفظ‌، موضوع پر منتخب اشعار.

Read Next

اقتباسات

Leave a Reply

Most Popular