Vinkmag ad

چھوٹا قد، چار مفروضے

چھوٹا قد، چار مفروضے

لٹکنے سے قد بڑھ جاتا ہے۔

یہ تصور بالکل غلط ہے مگر بڑھتی عمر کے بچوں کو کھیل کود میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینا چاہئےکیوں کہ جسمانی سرگرمیاں صحت کے لیے نہایت مفید ہیں۔

پڑھائی کے بوجھ سے قد بڑھنارک جاتا ہے۔

اکثرمائیں ایسا سوچتی ہیں مگریہ درست نہیں۔ انہیں چاہئے کہ سکول جانے کی عمر کے بچوں کو ایسی غذا دیں جس میں کیلشیم، فاسفورس اوروٹامنز وافر مقدار میں موجود ہوں۔ اگر قد پھر بھی نہ بڑھ رہا ہو تو ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔

دمے کے مریضوں کے قد چھوٹے ہوتے ہیں۔

یہ بات کسی حد تک ٹھیک ہے کیونکہ دمے کے مریض کمزوری کا شکار ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ وہ جو انہیلراستعمال کرتے ہیں اس میں سٹیرائیڈ زہوتے ہیں جو ان کے بڑھنے کے عمل کو متاثر کرسکتے ہیں۔

لمبے بالوں کی وجہ سے قد نہیں بڑھتا۔

یہ محض ایک مفروضہ ہی ہے، اس میں کوئی حقیقت نہیں۔

myths about short height, long hair leads to short height, asthma patients have short height

مزید پڑھئے

چھوٹا قد: ماؤں کا وہم یا حقیقت

 

Vinkmag ad

Read Previous

سینے میں جلن

Read Next

خون سے متعلق دلچسپ حقائق

Leave a Reply

Most Popular